انڈونیشیا، ملائیشیا، تھائی لینڈ اور سری لنکا میں ہلاکتوں کی تعداد 1 ہزار سے متجاوز

‎کولمبو(نیشنل ٹائمز) جنوبی اور جنوب مشرقی ایشیا میں تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔
خبرایجنسی کے مطابق انڈونیشیا، ملائیشیا، تھائی لینڈ اور سری لنکا میں ہلاکتوں کی تعداد 1 ہزار سے تجاوز کر گئی، لینڈ سلائیڈنگ اور دیگر حادثات میں سیکڑوں افراد لاپتہ ہیں۔انڈونیشیا میں ہلاکتیں بڑھ کر 604 ہو گئی ہیں اور 464 افراد لاپتہ ہیں، سری لنکا میں 335 افراد ہلاک اور 400 سے زائد لاپتہ ہیں، سری لنکا میں ایک لاکھ 80 ہزار سے زائد شہری بے گھر ہوچکے ہیں۔خبرایجنسی کے مطابق تھائی لینڈ کے جنوبی حصے میں سیلاب سے 176 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، ملائیشیا کی ریاست پرلس میں بھی کم از کم 16 افراد کے مرنے کی تصدیق ہوئی۔موسلا دھار بارشوں کے بعد لینڈسلائیڈنگ سے ہزاروں گھر ملبے کے ڈھیر بن گئے، سیلاب اور بارشوں کی وجہ سے 40 لاکھ افراد متاثر ہوئے۔خبرایجنسی کے مطابق ریسکیو ٹیمیں ہیلی کاپٹروں کے ذریعے دور دراز علاقوں میں امدادی سامان پہنچا رہی ہیں۔



  تازہ ترین   
آپریشن وعدہ صادق 4 کی 93ویں لہر: تل ابیب سمیت امریکی اڈے نشانہ، موساد ہیڈکوارٹرز تباہ
امریکا کیلئے خوفناک دن، ایران نے 2 لڑاکا طیارے، 2 میزائل، 3 ڈرون مار گرائے
وزیراعظم کا پٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لٹر کمی کا اعلان
پاکستان اور افغانستان میں امن بات چیت مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہی ہے: چین
امریکا ایران میں رجیم چینج چھوڑ کر پائلٹ ڈھونڈنے کیلئے مدد مانگ رہا ہے، باقر قالیباف
ایران نے امریکا کی 48 گھنٹے کی جنگ بندی کی تجویز مسترد کر دی
امریکی طیارہ گرائے جانے کا ایران سے مذاکرات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا: صدر ٹرمپ
وفاقی حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر