جنوبی افریقہ جی 20 کا بانی رکن ہے اور رہے گا، صدر رامافوسا

کیپ ٹاؤن(نیشنل ٹائمز)جنوبی افریقہ کے صدر سیریل رامافوسا نے ٹرمپ کی دھمکی مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ جی 20 کا بانی رکن ہے اور رہے گا۔
اپنے ایک بیان میں جنوبی افریقہ کے صدر سیریل رامافوسا نے کہا کہ جی 20 نے رواں ماہ جنوبی افریقہ کی صدارت میں اپنا سالانہ اجلاس مکمل کیا، سفارتی کشیدگی کے باوجود جنوبی افریقہ نے قواعد کے مطابق 2026ء کی جی 20 صدارت باضابطہ طور پر امریکا کے حوالے کر دی۔خیال رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کر رکھا ہے کہ جنوبی افریقہ کو اگلے سال ریاست فلوریڈا میں امریکی زیرِ صدارت ہونے والے جی 20 اجلاس میں مدعو نہیں کیا جائے گا۔یہ بھی واضح رہے کہ امریکہ نے اس سال جوہانسبرگ میں ہونے والے جی 20 اجلاس کا بائیکاٹ کیا تھا، امریکی صدر نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ میزبان ملک اپنی سفید فام اقلیت پر ظلم و ستم کر رہا ہے۔



  تازہ ترین   
سوئٹزرلینڈ میں پہلا مذاکراتی دور کامیابی سے مکمل، کردار ادا کرتے رہیں گے: وزیراعظم
برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان
پاکستان، قطر کی ثالثی: ایران اور امریکہ میں مذاکرات کی نگرانی کیلئے کمیٹی پر اتفاق
چین کی جانب سے پاکستان اور قطر کی ثالثی کوششوں کی حمایت
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کل ایک روزہ دورے پر پاکستان آنے کا امکان
پاکستان اور قطر کی کوششوں سے لبنان جنگ کے خاتمہ میں بڑی پیشرفت ہو گئی: عراقچی
مذاکراتی عمل کی مکمل کامیابی تک اپنی سپورٹ، شراکت داری قائم رکھیں گے: قطری وزیراعظم
اسرائیل لبنان میں موجودگی برقرار نہیں رکھ سکتا، سربراہ حزب اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر