امریکی صدر کا بائیڈن کے آٹو پین سے دستخط شدہ تمام ایگز یکٹو آرڈرز منسوخ کرنے کا اعلان

سڈنی(نیشنل ٹائمز) امریکی صدر ٹرمپ نے بائیڈن کے آٹو پین سے د ستخط شدہ تمام ایگز یکٹو آرڈرز منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ تمام ایگزیکٹو آرڈرز منسوخ کر رہا ہوں جن پر بائیڈن نے براہ راست دستخط کئے، بائیڈن آٹو پین کے عمل میں براہ راست شامل نہیں تھے، اگر بائیڈن شمولیت کا دعویٰ کریں تو ان پر جھوٹی گواہی کا مقدمہ چلنا چاہئے۔ڈونلڈ ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ بائیڈن نے تقریباً 90 فیصد دستاویزات پر آٹو پین سے دستخط کئے تھے۔



  تازہ ترین   
آپریشن وعدہ صادق 4 کی 93ویں لہر: تل ابیب سمیت امریکی اڈے نشانہ، موساد ہیڈکوارٹرز تباہ
امریکا کیلئے خوفناک دن، ایران نے 2 لڑاکا طیارے، 2 میزائل، 3 ڈرون مار گرائے
وزیراعظم کا پٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لٹر کمی کا اعلان
پاکستان اور افغانستان میں امن بات چیت مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہی ہے: چین
امریکا ایران میں رجیم چینج چھوڑ کر پائلٹ ڈھونڈنے کیلئے مدد مانگ رہا ہے، باقر قالیباف
ایران نے امریکا کی 48 گھنٹے کی جنگ بندی کی تجویز مسترد کر دی
امریکی طیارہ گرائے جانے کا ایران سے مذاکرات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا: صدر ٹرمپ
وفاقی حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر