سابق فرانسیسی صدر نکولا سرکوزی کی سزا برقرار

پیرس(نیشنل ٹائمز) فرانس کی سب سے اعلیٰ عدالت نے سابق صدر نکولا سرکوزی کے خلاف لیبیا سے غیر قانونی انتخابی مہم کی فنڈنگ کے کیس میں 6ماہ قید کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔۔
، قبل ازیں اپیلٹ کورٹ نے 2012 میں غیر قانونی فنڈنگ لینے کے الزام میں سابق صدر کو چھ ماہ قید کی سزا سنائی تھی ۔پراسیکیوٹرز کا کہنا تھا کہ سرکوزی کی پارٹی نے آر آرفرم کے ساتھ مل کر انتخابی مہم کے حقیقی اخراجات چھپائے ، جو قانونی حد سے تقریباً دگنی رقم تھی۔



  تازہ ترین   
سوئٹزرلینڈ میں امریکہ-ایران مذاکرات میں حتمی معاہدے کی طرف پیش رفت ہوئی ہے، وزیراعظم شہباز شریف
سوئٹزرلینڈ میں پہلا مذاکراتی دور کامیابی سے مکمل، کردار ادا کرتے رہیں گے: وزیراعظم
برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان
پاکستان، قطر کی ثالثی: ایران اور امریکہ میں مذاکرات کی نگرانی کیلئے کمیٹی پر اتفاق
چین کی جانب سے پاکستان اور قطر کی ثالثی کوششوں کی حمایت
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کل ایک روزہ دورے پر پاکستان آنے کا امکان
پاکستان اور قطر کی کوششوں سے لبنان جنگ کے خاتمہ میں بڑی پیشرفت ہو گئی: عراقچی
مذاکراتی عمل کی مکمل کامیابی تک اپنی سپورٹ، شراکت داری قائم رکھیں گے: قطری وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر