اسرائیل فلسطینیوں کو بے گھر کر کے کیمپوں میں دھکیل رہا ہے، ہیومین رائٹس واچ

نیویارک(نیشنل ٹائمز)انسانی حقوق کے عالمی ادارے ہیومین رائٹس واچ نے کہا ہے کہ اسرائیل ہزاروں فلسطینیوں کو بے گھر کر کے کیمپوں کی طرف دھکیل رہا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق ہیومین رائٹس واچ نے بتایا ہے کہ اسرائیل 32 ہزار فلسطینیوں کو جنین، نورشمس اور تلکرم کے پناہ گزین کیمپس میں دھکیل رہا ہے، مغربی کنارے سے فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کا یہ سلسلہ 1967ء کے بعد سب سے بڑی مہم جوئی کا حصہ ہے۔قبل ازیں مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز اکتوبر 2023ء سے لے کر اب تک 1 ہزار سے زائد فلسطینیوں کو شہید کرچکی ہیں، اقوام متحدہ نے گزشتہ ماہ اپنی رپورٹ میں بھی تصدیق کی تھی کہ اسرائیلی حکومت نے 1 ہزار سے زائد فلسطنیوں کے گھر مسمار کرکے ان کو بے گھر کیا تھا۔



  تازہ ترین   
سوئٹزرلینڈ میں امریکہ-ایران مذاکرات میں حتمی معاہدے کی طرف پیش رفت ہوئی ہے، وزیراعظم شہباز شریف
سوئٹزرلینڈ میں پہلا مذاکراتی دور کامیابی سے مکمل، کردار ادا کرتے رہیں گے: وزیراعظم
برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان
پاکستان، قطر کی ثالثی: ایران اور امریکہ میں مذاکرات کی نگرانی کیلئے کمیٹی پر اتفاق
چین کی جانب سے پاکستان اور قطر کی ثالثی کوششوں کی حمایت
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کل ایک روزہ دورے پر پاکستان آنے کا امکان
پاکستان اور قطر کی کوششوں سے لبنان جنگ کے خاتمہ میں بڑی پیشرفت ہو گئی: عراقچی
مذاکراتی عمل کی مکمل کامیابی تک اپنی سپورٹ، شراکت داری قائم رکھیں گے: قطری وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر