امریکی آرمی سیکرٹری ڈرسکال کی ابوظہبی میں روسی حکام سے ملاقات ہوئی: غیر ملکی میڈیا

ابوظہبی(نیشنل ٹائمز)غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی آرمی سیکرٹری ڈرسکال کی گزشتہ روز ابوظہبی میں روسی حکام سے ملاقات ہوئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس یوکرین جنگ میں ممکنہ پیشرفت کے لیے ابو ظہبی میں بات چیت جاری ہے، امریکی آرمی سیکرٹری ڈرسکال آج بھی روسی وفد سے ملاقات کریں گے۔یوکرینی ملٹری جنس کے سربراہ بھی ابو ظہبی میں مذاکرات میں شریک ہوں گے، کریملن ترجمان دیمتری پیسکوف نے ابو ظہبی مذاکرات کی تصدیق یا تردید نہیں کی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی اور روسی وفود نے امن کےعمل میں پیشرفت کے لیے طویل ملاقاتیں کی ہیں، جنیوا مذاکرات میں شریک رہنما جنگ بندی پر مشترکہ لائحہ عمل بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔میڈیا کے مطابق امریکی سفارت کاری کا مرکز اب روس اور یوکرین کے درمیان فاصلہ کم کرنا ہے،ابو ظہبی ملاقاتیں ممکنہ جنگ بندی کے لیے مستقبل کی حکمت عملی طے کرسکتی ہیں۔



  تازہ ترین   
سوئٹزرلینڈ میں امریکہ-ایران مذاکرات میں حتمی معاہدے کی طرف پیش رفت ہوئی ہے، وزیراعظم شہباز شریف
سوئٹزرلینڈ میں پہلا مذاکراتی دور کامیابی سے مکمل، کردار ادا کرتے رہیں گے: وزیراعظم
برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان
پاکستان، قطر کی ثالثی: ایران اور امریکہ میں مذاکرات کی نگرانی کیلئے کمیٹی پر اتفاق
چین کی جانب سے پاکستان اور قطر کی ثالثی کوششوں کی حمایت
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کل ایک روزہ دورے پر پاکستان آنے کا امکان
پاکستان اور قطر کی کوششوں سے لبنان جنگ کے خاتمہ میں بڑی پیشرفت ہو گئی: عراقچی
مذاکراتی عمل کی مکمل کامیابی تک اپنی سپورٹ، شراکت داری قائم رکھیں گے: قطری وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر