بیلجیم میں اخراجات میں مجوزہ کٹوتیوں، لیبر قوانین میں تبدیلی کیخلاف ہڑتال

برسلز(نیشنل ٹائمز)یلجیم میں حکومتی اخراجات میں مجوزہ کٹوتیوں اور لیبر قوانین میں تبدیلیوں کے خلاف 3 روزہ ہڑتال شروع ہو گئی۔
عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یونینز نے حکومت کی مجوزہ کفایت شعاری پالیسیوں اور لیبر قوانین میں تبدیلیوں کے خلاف احتجاج کے طور پر یہ ہڑتالیں بلائی ہیں، ہڑتالوں کا آغاز تین مرحلوں میں ہوگا ٹرینوں اور پبلک ٹرانسپورٹ کا عملہ بھی ہڑتال کرے گا۔قومی ریلوے کمپنی ایس این سی بی کے مطابق دو میں سے صرف ایک ٹرین چلے گی جبکہ کچھ روٹس پر یہ تعداد تین میں سے ایک رہ جائے گی۔برسلز اور پیرس کے درمیان چلنے والی متعدد یوروسٹار ٹرینیں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں، سرکاری شعبے جس میں سکول، شیر خوار بچوں کے کیئر ہاؤسز اور ہسپتال شامل ہیں ہڑتال میں شامل ہو جائیں گے۔کویونینز نے مکمل جنرل سٹرائیک نے اعلان کیا ہے کہ ہڑتال میں تمام شعبے شامل ہوں گے، ملک کے بڑے ہوائی اڈوں برسلز، زیونتیم اور شارلروا پر کسی بھی پرواز کے روانہ ہونے کی توقع نہیں۔



  تازہ ترین   
سوئٹزرلینڈ میں امریکہ-ایران مذاکرات میں حتمی معاہدے کی طرف پیش رفت ہوئی ہے، وزیراعظم شہباز شریف
سوئٹزرلینڈ میں پہلا مذاکراتی دور کامیابی سے مکمل، کردار ادا کرتے رہیں گے: وزیراعظم
برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان
پاکستان، قطر کی ثالثی: ایران اور امریکہ میں مذاکرات کی نگرانی کیلئے کمیٹی پر اتفاق
چین کی جانب سے پاکستان اور قطر کی ثالثی کوششوں کی حمایت
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کل ایک روزہ دورے پر پاکستان آنے کا امکان
پاکستان اور قطر کی کوششوں سے لبنان جنگ کے خاتمہ میں بڑی پیشرفت ہو گئی: عراقچی
مذاکراتی عمل کی مکمل کامیابی تک اپنی سپورٹ، شراکت داری قائم رکھیں گے: قطری وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر