ایبسٹین کیس میں ٹرمپ کیساتھ اختلاف ، خاتون رکن کانگریس مارجوری ٹیلر مستعفی

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز)جیفری ایبسٹین کے کیس سے متعلق ٹرمپ کیساتھ اختلاف کے باعث ریپبلکن خاتون رکن کانگریس مارجوری ٹیلر مستعفی ہو گئیں۔۔۔
سیاسی تجزیہ کاروں کے مطابق یہ استعفیٰ ریپبلکن پارٹی میں اندرونی جھگڑوں اور سینئر قیادت کے دباؤ کا نتیجہ ہے ۔ گرین نے کہا کہ وہ مستقبل میں دیگر سیاسی اور سماجی سرگرمیوں میں حصہ لیں گی۔گرین نے واضح کیا کہ زیادتی اور انسانی سمگلنگ کا شکار خواتین کیلئے دفاعی کوشش کے باعث انہیں غدار قرار دینا یا صدر کی جانب سے دھمکی ناقابل قبول ہے ۔



  تازہ ترین   
مذاکرات کیلئے اسلام آباد جانے سے کبھی انکار نہیں کیا: ایرانی وزیر خارجہ
سمندری حدود کا دفاع مضبوط، پاک بحریہ میں جدید و منفرد ٹیکنالوجیز سے لیس خیبر کی شمولیت
بھارت دہشتگردی کا ڈرامہ رچانا چاہ رہا ہے، کولکتہ تک جا کر پھینٹی لگائیں گے: خواجہ آصف
امریکا، ایران ثالثی: دفتر خارجہ کی سوشل میڈیا پر سرگرم خبروں کی تردید
بھارت سفارتی محاذ پر ناک آؤٹ، پاکستان کا ثالث بن کر ابھرنا بڑا دھچکا ہے: بھارتی میگزین
آپریشن وعدہ صادق 4 کی 93ویں لہر: تل ابیب سمیت امریکی اڈے نشانہ، موساد ہیڈکوارٹرز تباہ
امریکا کیلئے خوفناک دن، ایران نے 2 لڑاکا طیارے، 2 میزائل، 3 ڈرون مار گرائے
وزیراعظم کا پٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لٹر کمی کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر