بھارتی لڑاکا طیارے تیجس کی تباہی، ممکنہ وجوہات سامنے آگئیں

دبئی(نیشنل ٹائمز) بھارتی لڑاکا طیارے تیجس کی تباہی کی ممکنہ وجوہات سامنے آگئیں۔ابتدائی شواہد کے مطابق واقعہ تکنیکی خرابی کا نتیجہ تھا، پائلٹ کی کسی غلطی کا امکان نظر نہیں آتا، پائلٹ نے سات مرحلوں پر مشتمل سخت تربیتی عمل مکمل کیا تھا، طیارہ ’تیجس‘ پر خصوصی 6 ماہ کی تربیت حاصل کی۔پائلٹ تمام کورسز میں ٹاپر رہا، ہنگامی لمحے میں پائلٹ نے تمام طے شدہ طریقہ کار پر عمل کیا، حتمی انکوائری تکنیکی پہلوؤں پر مرکوز ہوگی۔کنٹرول سرفیس فَلٹر، ڈھیلے ہِنچ یا گھسے بیئرنگ ممکنہ وجہ ہو سکتے ہیں، فیول یا آئل سسٹم فیلئر، ٹیکنِیکل ٹیم کی نظر میں بڑا فیکٹر ہے۔آئل پریشر ڈراپ سے انجن فلیم آؤٹ کا امکان ہے، فیول پمپ فیلئر یا ویپر لاک سے انجن کٹ آؤٹ بھی ممکن ہے۔الیکٹریکل فیلئر بھی حادثے کا ایک اہم زاویہ ہو سکتا ہے، ڈوئل بس فیلئر سے الیکٹرانک اگنیشن یا فیڈک سسٹم متاثر ہوسکتا ہے۔ایویانکس لاس سے فلائی بائی وائر اسٹیبلیٹی ناکارہ ہونے کا امکان ہے، کینوپی علیحدگی کی وجہ سے اچانک ڈریگ اور عدم استحکام رپورٹ ہو سکتا ہے۔ٹرم یا اسٹیبلیٹی سسٹم فیلئر بھی تیجس طیارہ گرنے کی ممکنہ وجہ ہو سکتی ہے یا اسٹیبلیٹی آگمینٹیشن سسٹم کی غلطی کا امکان ہو سکتا ہے۔



  تازہ ترین   
سوئٹزرلینڈ میں امریکہ-ایران مذاکرات میں حتمی معاہدے کی طرف پیش رفت ہوئی ہے، وزیراعظم شہباز شریف
سوئٹزرلینڈ میں پہلا مذاکراتی دور کامیابی سے مکمل، کردار ادا کرتے رہیں گے: وزیراعظم
برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان
پاکستان، قطر کی ثالثی: ایران اور امریکہ میں مذاکرات کی نگرانی کیلئے کمیٹی پر اتفاق
چین کی جانب سے پاکستان اور قطر کی ثالثی کوششوں کی حمایت
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کل ایک روزہ دورے پر پاکستان آنے کا امکان
پاکستان اور قطر کی کوششوں سے لبنان جنگ کے خاتمہ میں بڑی پیشرفت ہو گئی: عراقچی
مذاکراتی عمل کی مکمل کامیابی تک اپنی سپورٹ، شراکت داری قائم رکھیں گے: قطری وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر