امریکا اور روس نے یوکرین سے نیا امن منصوبے کا مسودہ تیار کرلیا

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز)فنانشل ٹائمز نے بتایا کہ امریکا اور روس نے نیا یوکرین امن منصوبے کا مسودہ تیار کرلیا۔
فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق پلان میں امن سکیورٹی گارنٹیر، یورپی سکیورٹی مستقبل کے تعلقات شامل ہیں، پلان میں مشرقی یوکرین کے کنٹرول پر پوزیشن واضح نہیں، ٹرمپ کے ایلچی سٹیووٹکاف اور روسی ایلیچی دمتریئف کی ملاقات ہوئیں۔رپورٹ میں بتایا کہ وٹکاف کی یوکرینی صدر زیلنسکی سے ترکی میں ملاقات مؤخر کر دی گئی، وٹکاف نے میامی میں زیلنسکی کے نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر سے ملاقات کی۔یوکرینی حکام نے کہا کہ ہمیں معلوم ہے کہ امریکی حکام کچھ تیار کر رہے ہیں، وائٹ ہاؤس کے مطابق وقت آگیا ہے کہ قتل وغارت رک جائے، امن معاہدہ ہو، مناسب وقت ہے، روس، یوکرین کو حقیقت پسند بننا ہوگا۔



  تازہ ترین   
سوئٹزرلینڈ میں امریکہ-ایران مذاکرات میں حتمی معاہدے کی طرف پیش رفت ہوئی ہے، وزیراعظم شہباز شریف
سوئٹزرلینڈ میں پہلا مذاکراتی دور کامیابی سے مکمل، کردار ادا کرتے رہیں گے: وزیراعظم
برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان
پاکستان، قطر کی ثالثی: ایران اور امریکہ میں مذاکرات کی نگرانی کیلئے کمیٹی پر اتفاق
چین کی جانب سے پاکستان اور قطر کی ثالثی کوششوں کی حمایت
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کل ایک روزہ دورے پر پاکستان آنے کا امکان
پاکستان اور قطر کی کوششوں سے لبنان جنگ کے خاتمہ میں بڑی پیشرفت ہو گئی: عراقچی
مذاکراتی عمل کی مکمل کامیابی تک اپنی سپورٹ، شراکت داری قائم رکھیں گے: قطری وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر