غزہ منصوبہ امن کی جانب پہلا قدم ہے: فلسطین

غزہ(نیشنل ٹائمز) فلسطینی وزیر خارجہ ورسن آغابیکیان شاہین نے کہا ہے کہ غزہ منصوبہ امن کی جانب پہلا قدم ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق فلسطینی وزیر خارجہ ورسن آغابیکیان شاہین نے کہا ہے کہ غزہ کی طویل جنگ کے خاتمے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ منصوبے کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں منظور ہونے والی قرارداد امن کی جانب پہلا قدم ہے۔ورسن آغابیکیان شاہین نے کہا ہے کہ عرب ممالک کی جانب سے ہچکچاہٹ کے ساتھ اس منصوبے کو قبول کیا گیا ہے جس میں غزہ میں ٹیکنوکریٹک کمیٹی کی تشکیل کی جائے جو بعد میں غزہ میں عالمی استحکام فورس قیادت کرے گی اور وہی سکیورٹی کی نگران ہو گی۔فلسطینی وزیر خارجہ نے مزید کہا ہے کہ امریکی صدر کی منصوبے میں فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے اصلاحات کے بعد فلسطینی ریاست کا قیام ممکن ہو سکے گا۔



  تازہ ترین   
کرک میں سی ٹی ڈی کا سرچ آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید
لاہور: مزنگ میں موٹر سائیکل سوار شخص کا سکوٹی چلانے والی لڑکی پر بدترین تشدد
گوادر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک
مصر کا یمن کے تنازع کے سفارتی حل کیلئے ہر ممکن کوشش کرنے پر زور
یوکرین کیساتھ معاہدہ ممکن، روس کو میدان جنگ میں شکست نہیں دی جا سکتی: صدر پوتن
دمام ایئرپورٹ پر حوثی حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد 2 ہوگئی
اس بار اسرائیل ٹرمپ سے پوچھے بغیر ایران پر حملہ کرے گا، نیتن یاہو
خیبرپختونخوا میں ترقیاتی کاموں کیلئے وفاق 160 ارب روپے فراہم کرے گا:شہباز شریف





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر