خان یونس سے ایک اور یرغمالی کی لاش برآمد، اسرائیلی حملوں میں مزید 2 فلسطینی شہید

غزہ(نیشنل ٹائمز)خان یونس سے ایک اور اسرائیلی یرغمالی کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق حماس کا کہنا ہے کہ لاش کو آج رات اسرائیل کے حوالے کیا جائےگا، غزہ سے 28 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں واپس کی جانی ہیں، معاہدے کے تحت اسرائیل بدلے میں360 فلسطینی مزاحمت کاروں کی میتیں واپس کرے گا۔دوسری طرف اسرائیل کی جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں جاری رہیں، صیہونی فورسز کے غزہ سٹی اور خان یونس پر حملے میں مزید2 فلسطینی شہید جبکہ 5 زخمی ہوگئے، غزہ میں اجتماعی قبرسے 51 لاشیں ملیں۔سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کہتے ہیں سیز فائرمعاہدہ نازک ہے، امن کیلئے معاہدے کا احترام کیا جائے۔



  تازہ ترین   
تیل پر پابندی ختم، امریکہ 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے جاری کرے گا: باقر قالیباف
ایران یورینیم باہر بھیجنے کے بجائے افزودگی کی سطح کم کرے گا: اسحاق ڈار
ایرانی صدر مسعود پزشکیان سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے
عمان، ایران کا آبنائے ہرمز میں بلامعاوضہ آمدورفت برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ
مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے بعد ہم جنگ کے خاتمے کی پوزیشن میں آگئے: قطر
پاکستان کا عالمی برادری کیساتھ مل کر نفرت انگیزی کے خاتمے کے عزم کا اظہار
سوئٹزرلینڈ مذاکرات نتیجہ خیز رہے، ایران کے منجمد فنڈز فی الحال بحال نہیں ہوں گے: جے ڈی وینس
سوئٹزرلینڈ میں امریکہ-ایران مذاکرات میں حتمی معاہدے کی طرف پیش رفت ہوئی ہے، وزیراعظم شہباز شریف





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر