جی 7 وزرائے خارجہ کی غزہ منصوبے کی حمایت، اسرائیلی یرغمالیوں کی باقیات کی واپسی کا مطالبہ

ٹورنٹو(نیشنل ٹائمز)جی سیون وزرائے خارجہ اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔
جاری کردہ مشترکہ اعلامیہ میں بتایا گیا کہ جی7وزرائے خارجہ نے ٹرمپ کے غزہ منصوبے کیلئے مضبوط حمایت کا اعادہ کیا، جی 7 وزرائے خارجہ نے اسرائیلی یرغمالیوں کی باقیات فوری واپسی پرزور دیا۔مشترکہ اعلامیہ کے مطابق جی 7 وزرائے خارجہ نے غزہ میں امداد پہنچانے میں رکاوٹوں پرتشویش کااظہار کیا، جی 7 نے تمام فریقین سے بغیر رکاوٹ بڑے پیمانے پرغزہ میں انسانی امداد کی اجازت دینے کامطالبہ کیا، جی7وزرائے خارجہ نے یوکرین کی سالمیت اور حق کے دفاع کی حمایت کااعادہ کیا۔اعلامیہ میں واضح کیا گیا کہ یوکرین روس کے درمیان فوری سیز فائر اہم ضرورت ہے، جی 7 وزرائے خارجہ نے یوکرین کے توانائی ڈھانچے پر روس کے حملوں کی مذمت کی۔



  تازہ ترین   
تیل پر پابندی ختم، امریکہ 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے جاری کرے گا: باقر قالیباف
ایران یورینیم باہر بھیجنے کے بجائے افزودگی کی سطح کم کرے گا: اسحاق ڈار
ایرانی صدر مسعود پزشکیان سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے
عمان، ایران کا آبنائے ہرمز میں بلامعاوضہ آمدورفت برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ
مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے بعد ہم جنگ کے خاتمے کی پوزیشن میں آگئے: قطر
پاکستان کا عالمی برادری کیساتھ مل کر نفرت انگیزی کے خاتمے کے عزم کا اظہار
سوئٹزرلینڈ مذاکرات نتیجہ خیز رہے، ایران کے منجمد فنڈز فی الحال بحال نہیں ہوں گے: جے ڈی وینس
سوئٹزرلینڈ میں امریکہ-ایران مذاکرات میں حتمی معاہدے کی طرف پیش رفت ہوئی ہے، وزیراعظم شہباز شریف





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر