خیبرپختونخوا حکومت کا کابینہ اور ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ

پشاور(نیشنل ٹائمز) خیبرپختونخوا حکومت نے کابینہ اور ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق کابینہ اور ایپکس کمیٹی کا اجلاس امن جرگے کے بعد طلب کیا جائے گا، کابینہ اجلاس کے ایجنڈے کی تیاری پر کام شروع کر دیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 12 نومبر کو امن جرگے کے بعد کابینہ کا اجلاس جلد طلب کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس کے بعد ایپکس کمیٹی کا اجلاس بلایا جائے گا، امن جرگے میں شرکت کے لئے تمام سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو دعوت نامے ارسال کر دیئے گئے ہیں۔



  تازہ ترین   
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
ایران کے ساتھ جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوچکی: جے ڈی وینس
پاکستان اور شام کا دفاعی شعبوں میں تعاون اور روابط بڑھانے پر اتفاق
روس کے یوکرین میں مزید فضائی حملے، 17 افراد ہلاک، 40 زخمی
نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور
وزیراعظم نے اپوزیشن کو بامقصد مذاکرات کی دعوت دے دی
پنجاب میں15 دسمبر سے 15 جنوری کے درمیان بلدیاتی انتخابات کروانے پر اتفاق





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر