وزیراعلیٰ سندھ سے آئرلینڈ کی سفیر کی ملاقات، باہمی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال

کراچی (نیشنل ٹائمز)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے آئرلینڈ کی سفیر ماری اونیل کی ملاقات ہوئی۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے آئرلینڈ کی سفیر ماری اونیل کی ملاقات کے دوران سندھ اور آئرلینڈ کے باہمی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا، معاشی اور ثقافتی تعاون کے مواقع پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی۔مراد علی شاہ نے آئرلینڈ کی سفیر کو سندھ میں ترقیاتی منصوبوں سے آگاہ کیا، سندھ اور آئرلینڈ کی یونیورسٹیز کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور دیا، آئی ٹی کے شعبے میں مل کر کام کرنے پر مشاورت کی، آئرلینڈ کو آئی ٹی پارک میں شمولیت کی دعوت دی۔



  تازہ ترین   
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
ایران کے ساتھ جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوچکی: جے ڈی وینس
پاکستان اور شام کا دفاعی شعبوں میں تعاون اور روابط بڑھانے پر اتفاق
روس کے یوکرین میں مزید فضائی حملے، 17 افراد ہلاک، 40 زخمی
نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور
وزیراعظم نے اپوزیشن کو بامقصد مذاکرات کی دعوت دے دی
پنجاب میں15 دسمبر سے 15 جنوری کے درمیان بلدیاتی انتخابات کروانے پر اتفاق





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر