بھارت سے آنے والی ہواؤں سے لاہور کی فضا آلودہ، دہلی آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست

لاہور (نیشنل ٹائمز)بھارت سے آنے والی ہواؤں نے لاہور کی فضا آلودہ کردی، بھارتی دارالحکومت دہلی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست آگیا۔
دہلی کا ایئر کوالٹی انڈیکس 274 ریکارڈ کیا گیا، لاہور 228 اے کیو آئی کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا، لاہور میں لوئر مال پر 441، بیدیاں روڈ 324 اور رائیونڈ روڈ پر 310 ریکارڈ کیا گیا۔ملتان کی فضا انتہائی آلودہ رہی، اے کیو آئی 443 کو چھو گیا، سیالکوٹ میں 294، گوجرانوالہ میں 278، بہاولپور میں 217 ریکارڈ کیا گیا، پنجاب حکومت کے سموگ سے نمٹنے کیلئے اقدامات جاری ہیں۔



  تازہ ترین   
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
ایران کے ساتھ جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوچکی: جے ڈی وینس
پاکستان اور شام کا دفاعی شعبوں میں تعاون اور روابط بڑھانے پر اتفاق
روس کے یوکرین میں مزید فضائی حملے، 17 افراد ہلاک، 40 زخمی
نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور
وزیراعظم نے اپوزیشن کو بامقصد مذاکرات کی دعوت دے دی
پنجاب میں15 دسمبر سے 15 جنوری کے درمیان بلدیاتی انتخابات کروانے پر اتفاق





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر