اسرائیلی فوج کے جنوبی غزہ میں چھاپے اور شدید گولہ باری، مزید 2 فلسطینی شہید

غزہ(نیشنل ٹائمز) اسرائیلی فوج کے جنوبی غزہ میں چھاپے اور شدید گولہ باری جاری رہی۔
مرکزی غزہ میں صیہونی حملوں میں 2 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے، غزہ کے ہسپتالوں میں 24 گھنٹے میں 3 فلسطینیوں کی میتیں لائی گئیں، اسرائیل نے غزہ میں 15 فلسطینیوں کی میتیں واپس بھیج دیں، کل تعداد 285 ہوگئی۔غزہ میں شہدا کی مجموعی تعداد 68 ہزار ہوگئی، 1 لاکھ 70 ہزار 679 فلسطینی زخمی ہوچکے، حماس نے بھی ایک قیدی کی لاش اسرائیل کے حوالے کر دی۔عالمی اداروں نے متاثرین تک فوری رسائی اور انسانی امداد کا مطالبہ کر دیا۔



  تازہ ترین   
تیل پر پابندی ختم، امریکہ 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے جاری کرے گا: باقر قالیباف
ایران یورینیم باہر بھیجنے کے بجائے افزودگی کی سطح کم کرے گا: اسحاق ڈار
ایرانی صدر مسعود پزشکیان سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے
عمان، ایران کا آبنائے ہرمز میں بلامعاوضہ آمدورفت برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ
مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے بعد ہم جنگ کے خاتمے کی پوزیشن میں آگئے: قطر
پاکستان کا عالمی برادری کیساتھ مل کر نفرت انگیزی کے خاتمے کے عزم کا اظہار
سوئٹزرلینڈ مذاکرات نتیجہ خیز رہے، ایران کے منجمد فنڈز فی الحال بحال نہیں ہوں گے: جے ڈی وینس
سوئٹزرلینڈ میں امریکہ-ایران مذاکرات میں حتمی معاہدے کی طرف پیش رفت ہوئی ہے، وزیراعظم شہباز شریف





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر