فلپائن میں سمندری طوفان کلمیگی سے مزید تباہ کاریاں، ہلاکتیں 80 سے زائد ہوگئیں

منیلا(نیشنل ٹائمز)فلپائن میں سمندری طوفان کلمیگی کی تباہ کاریاں جاری رہیں، 80 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔
سمندری طوفان کے باعث لاکھوں افرادذ بے گھر ہوگئے، سیبو جزیرے میں بدترین صورتحال پیدا ہوگئی، سب سے زیادہ اموات 49 جزیرے میں ہوئیں، طوفان کے باعث فوجی ہیلی کاپٹر تباہ ہوگیا، عملے کے 6 ارکان ہلاک ہوگئے، 26 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔شدید طوفان سے بجلی اور مواصلات کا نظام درہم برہم ہوگیا، گاڑیاں اور کنٹینرز سڑکوں پرپانی میں بہتے دکھائی دیئے، متاثرہ علاقوں میں امدادی ٹیمیں مصروف رہیں۔حکام نے شہریوں کو مزید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے خبردار کردیا۔



  تازہ ترین   
تیل پر پابندی ختم، امریکہ 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے جاری کرے گا: باقر قالیباف
ایران یورینیم باہر بھیجنے کے بجائے افزودگی کی سطح کم کرے گا: اسحاق ڈار
ایرانی صدر مسعود پزشکیان سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے
عمان، ایران کا آبنائے ہرمز میں بلامعاوضہ آمدورفت برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ
مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے بعد ہم جنگ کے خاتمے کی پوزیشن میں آگئے: قطر
پاکستان کا عالمی برادری کیساتھ مل کر نفرت انگیزی کے خاتمے کے عزم کا اظہار
سوئٹزرلینڈ مذاکرات نتیجہ خیز رہے، ایران کے منجمد فنڈز فی الحال بحال نہیں ہوں گے: جے ڈی وینس
سوئٹزرلینڈ میں امریکہ-ایران مذاکرات میں حتمی معاہدے کی طرف پیش رفت ہوئی ہے، وزیراعظم شہباز شریف





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر