جنوبی غزہ میں اسرائیل کی گولہ باری سے تباہی، مزید 3 فلسطینی شہید

غزہ (نیشنل ٹائمز) جنوبی غزہ میں اسرائیلی گولہ باری سے تباہی اور خوف کی فضا برقرار رہی۔
اسرائیلی فوج نے مزید 3 فلسطینیوں کو شہید کردیا، اسرائیلی فوج نے شہدا پر نام نہاد یلو لائن عبور کرنے کا الزام عائد کیا، اسرائیلی حملوں سے مشرقی غزہ سٹی میں کھیت اور مکانات تباہ ہوگئے، مزید امدادی سامان کو غزہ پٹی میں داخلے کی اجازت دیدی گئی۔جنگ بندی کے بعد اسرائیل نے مزید 5 فلسطینی قیدیوں کو رہا کر دیا، رہا ہونے والے فلسطینی قیدیوں کی گھر واپسی پر جذباتی مناظر دیکھنے کو ملے، لاکھوں فلسطینی غزہ میں کھنڈر بنے گھروں میں واپس آ رہے ہیں۔حماس کی جانب سے مزید اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشوں کی تلاش جاری ہے۔



  تازہ ترین   
اسلام آباد امن مذاکرات سے بہت پُرامید، اسرائیل حملے کم کر دے گا: ٹرمپ
اسلام آباد میں بڑی بیٹھک کی بڑی تیاری، سکیورٹی بھی فول پروف
پاکستان نے منفرد مقام حاصل کر لیا، دنیا میں امن کا داعی بن کر ابھرا ہے: نواز شریف
لبنان میں اسرائیلی حملے جنگ بندی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہیں: ایرانی صدر
اسلام آباد دنیا کی توجہ کا مرکز، امریکا اور ایران میں مذاکرات کا آغاز آج ہوگا
اسلام آباد امن مذاکرات سے بہت پُرامید، اسرائیل حملے کم کر دے گا: ٹرمپ
امریکا کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے، حقوق کا دفاع کیا جائے گا: ایرانی سپریم لیڈر
آئین پر مکمل عملدرآمد سے ہی جمہوریت قائم رہ سکتی ہے: صدر اور وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر