پیپلزپارٹی نااہل اور کرپٹ، لوٹ مار کا بازار گرم کیا ہوا ہے: حافظ نعیم الرحمان

کراچی(نیشنل ٹائمز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے لوٹ مارکا بازار گرم کیا ہوا ہے۔
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ نااہل اور کرپٹ بھی ہیں، سی ایم ہاؤس سے لیکر نیچے تک لوٹ مار جاری ہے، ہمارے حکمران کبھی امریکا، کبھی آئی ایم ایف سے بھیک مانگتے رہتے ہیں۔امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ اس نظام کے تحت پاکستان آگے نہیں بڑھ سکتا، اس نظام پر چند لوگوں کی اجارہ داری ہے، کراچی پورے ملک کو چلا رہا ہے، کے فور منصوبے پر وفاقی اور صوبائی حکومتیں کچھ نہیں کر رہیں۔حافظ نعیم الرحمان کا خطاب کرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ نوجوانوں کو بااختیار بنانے کا پروگرام جاری رکھیں گے۔



  تازہ ترین   
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
ایران کے ساتھ جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوچکی: جے ڈی وینس
پاکستان اور شام کا دفاعی شعبوں میں تعاون اور روابط بڑھانے پر اتفاق
روس کے یوکرین میں مزید فضائی حملے، 17 افراد ہلاک، 40 زخمی
نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر