ملکی ترقی آئین و قانون کی حکمرانی سے ہی ممکن ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی(نیشنل ٹائمز)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی آئین اور قانون کی حکمرانی سے ہی ممکن ہے۔
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ بار کونسل کے کامیاب امیدواروں کو مبارکباد، مراد علی شاہ نے سندھ بار کونسل کے انتخابات میں پیپلز لائرز فورم کو بھی دلی مبارکباد پیش کی اور کہا کہ ملک میں آئین کی بالادستی میں وکلاء برادری کا کلیدی کردار رہا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ امید ہے نو منتخب عہدیداران عدل و انصاف کی مضبوطی میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے، پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ سے ہی عدلیہ کی آزادی کیلئے کام کیا ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان کی کوششیں کامیاب، امریکا اور ایران میں معاہدہ طے پا گیا: وزیراعظم
ٹرمپ کا بحری ناکہ بندی فوری ختم اور آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان
ایران کی بھی امن معاہدے پر اتفاق کی تصدیق، جمعہ کو دستخط ہوں گے
امن معاہدہ کشیدگی میں کمی، مذاکرات کے ذریعے امن کی طرف اہم قدم ہے: بلاول بھٹو
امریکی نائب صدر نے معاہدے کو مشرق وسطیٰ میں نئے دور کے آغاز کی علامت قرار دیدیا
عالمی برادری کا ایران امریکا معاہدے کا خیرمقدم، پاکستان کی ثالثی پر تعریف
ایران امریکا معاہدہ: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 4500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
امریکہ-ایران امن معاہدہ آئندہ 24 گھنٹے میں طے پانے کا امکان ہے، وزیراعظم شہباز شریف





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر