امریکی ریاست الاسکا 5.7 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھی

نیویارک(نیشنل ٹائمز) امریکا کی ریاست الاسکا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت 5.7 ریکارڈ کی گئی۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے کی زیرِ زمین گہرائی 10 کلومیٹر بتائی جا رہی ہے، امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز الاسکا کے جنوبی ساحلی علاقے کے قریب تھا جہاں شہریوں نے شدید جھٹکے محسوس کیے، خوف کے باعث لوگ گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔زلزلے سے اب تک کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی، تاہم آفٹر شاکس کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے، ریسکیو اور ایمرجنسی ٹیموں کو الرٹ کر دیا گیا ہے، حکام نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ غیر ضروری طور پر ساحلی علاقوں کی طرف رخ نہ کریں اور کسی بھی ممکنہ ہنگامی صورتحال میں فوری طور پر مقامی انتظامیہ سے رابطہ کریں۔



  تازہ ترین   
تیل پر پابندی ختم، امریکہ 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے جاری کرے گا: باقر قالیباف
ایران یورینیم باہر بھیجنے کے بجائے افزودگی کی سطح کم کرے گا: اسحاق ڈار
ایرانی صدر مسعود پزشکیان سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے
عمان، ایران کا آبنائے ہرمز میں بلامعاوضہ آمدورفت برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ
مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے بعد ہم جنگ کے خاتمے کی پوزیشن میں آگئے: قطر
پاکستان کا عالمی برادری کیساتھ مل کر نفرت انگیزی کے خاتمے کے عزم کا اظہار
سوئٹزرلینڈ مذاکرات نتیجہ خیز رہے، ایران کے منجمد فنڈز فی الحال بحال نہیں ہوں گے: جے ڈی وینس
سوئٹزرلینڈ میں امریکہ-ایران مذاکرات میں حتمی معاہدے کی طرف پیش رفت ہوئی ہے، وزیراعظم شہباز شریف





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر