امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نریندر مودی کو خونی قاتل قرار دے دیا

سیئول(نیشنل ٹائمز) ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن سمٹ کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بھارتی وزیراعظم پر طنزیہ وار کر دیئے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نریندر مودی کو خونی قاتل قرار دے دیا، جنوبی کوریا میں ہونے والی سمٹ میں خطاب کے دوران ٹرمپ نے ایک بار پھر یہ دعویٰ دہرایا کہ پاک بھارت جنگ بندی میں فیصلہ کن کردار انہوں نے ادا کیا تھا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے تقریر کے دوران مودی کی نقل اتارتے ہوئے کہا کہ مودی دیکھنے میں اچھے مگر اندر سے قاتل جیسے سخت انسان ہیں، کیا یہ وہی شخص ہے جسے میں جانتا ہوں؟ٹرمپ کے اس حالیہ تبصرے نے بھارت اور امریکا کے تعلقات میں نئی تناؤ کی لہر پیدا کر دی، عالمی سطح پر مودی کے دوغلے پن اور شدت پسندانہ رویے پر ایک بار پھر بحث چھڑ گئی۔



  تازہ ترین   
تیل پر پابندی ختم، امریکہ 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے جاری کرے گا: باقر قالیباف
ایران یورینیم باہر بھیجنے کے بجائے افزودگی کی سطح کم کرے گا: اسحاق ڈار
ایرانی صدر مسعود پزشکیان سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے
عمان، ایران کا آبنائے ہرمز میں بلامعاوضہ آمدورفت برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ
مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے بعد ہم جنگ کے خاتمے کی پوزیشن میں آگئے: قطر
پاکستان کا عالمی برادری کیساتھ مل کر نفرت انگیزی کے خاتمے کے عزم کا اظہار
سوئٹزرلینڈ مذاکرات نتیجہ خیز رہے، ایران کے منجمد فنڈز فی الحال بحال نہیں ہوں گے: جے ڈی وینس
سوئٹزرلینڈ میں امریکہ-ایران مذاکرات میں حتمی معاہدے کی طرف پیش رفت ہوئی ہے، وزیراعظم شہباز شریف





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر