امریکہ اپنی مرضی مسلط کرنا چاہتا ہے جو ہمیں قبول نہیں، ایرانی وزیر خارجہ

تہران(نیشنل ٹائمز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ اپنی مرضی مسلط کرنا چاہتا ہے جو ہمیں قبول نہیں۔
اپنے ایک بیان میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ ایران مذاکرات کیلئے تیار ہے مگر کسی دباؤ میں نہیں آئے گا، امریکہ کے ساتھ کبھی مثبت تجربہ نہیں رہا، امریکہ پر بھروسہ نہیں پھر بھی مذاکرات ممکن ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایران نے کبھی مذاکرات سے منہ نہیں موڑا، یورینیم افزودگی ہمارا حق ہے جسے کوئی روک نہیں سکتا، جوہری معاملے پر خدشات دور کرنے کیلئے تیار ہیں۔



  تازہ ترین   
فیلڈ مارشل سے ایرانی صدر کی ملاقات، علاقائی استحکام کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت دیرپا اور پائیدار معاہدے کی راہ ہموار کرے گی: وزیراعظم
پاکستان اور ایران کا برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
قومی اسمبلی میں فنانس بل 27-2026 کثرتِ رائے سے منظور، اپوزیشن کی ترامیم مسترد
ایران نے سخت جوہری معائنوں پر اتفاق کر لیا: صدر ٹرمپ
تیل پر پابندی ختم، امریکہ 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے جاری کرے گا: باقر قالیباف
ایران یورینیم باہر بھیجنے کے بجائے افزودگی کی سطح کم کرے گا: اسحاق ڈار
ایرانی صدر مسعود پزشکیان سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر