ارکان سندھ اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کا نفاذ، اطلاق جولائی سے ہوگا

کراچی(نیشنل ٹائمز) ارکان سندھ اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کا نفاذ ہوگیا۔
سندھ اسمبلی ارکان کو 3 لاکھ 60 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ و الاونسز ملیں گے، ارکان سندھ اسمبلی کی پے سلپ میں تنخواہ الاونسز کا نیا سلیب شامل ہوگیا، سندھ اسمبلی نے 9 اگست کو تنخواہوں میں اضافے کا قانون منظور کیا تھا۔27اگست کو سندھ اسمبلی کمیٹی نے ارکان کی تنخواہ الاؤنسز میں اضافے کی سفارش کی تھی، ارکان سندھ اسمبلی کی نئی تنخواہ کا اطلاق جولائی سے ہوگا، ارکان سندھ اسمبلی کو تنخواہوں میں اضافے کے ساتھ تین ماہ کے اضافی رقم روپے بھی ملے گی۔سندھ اسمبلی نے رواں ماہ ارکان کی تنخواہ میں اضافے کی تفصیلات نوٹیفائی کی تھی، ارکان سندھ اسمبلی، ان کے والدین، اہلخانہ، بچوں کو علاج کے اخراجات سرکاری خزانے سے واپس ملیں گے، ارکان سندھ اسمبلی کے انتقال کی صورت اہلخانہ کو50 لاکھ روپے ملیں گے۔



  تازہ ترین   
امریکہ-ایران امن معاہدہ آئندہ 24 گھنٹے میں طے پانے کا امکان ہے، وزیراعظم شہباز شریف
معیشت درست سمت میں گامزن، برآمدات اور ٹیکس نظام کی بہتری پر خصوصی توجہ دی: وزیر خزانہ
وزیراعظم کی میثاقِ جمہوریت و معیشت کیلئے اپوزیشن کو پھر بات چیت کی دعوت
سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائیاں، مزید 21 دہشت گرد ہلاک
امن معاہدہ قریب، آئندہ 24 گھنٹے میں پیشرفت متوقع ہے: شہباز شریف
آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین کب ہو گی، شیڈول جاری
امریکا کے ساتھ اگلے ایک سے دو روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: عباس عراقچی
امریکا ایران امن معاہدے پر دستخط جی 7 اجلاس کی سائیڈ لائن پر متوقع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر