ڈیجیٹل میڈیا کے فوائد ہیں لیکن ریگولیٹ کرنا بہت ضروری: عطا تارڑ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) وزیرا طلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا کہ ڈیجیٹل میڈیا کے فوائد ہیں لیکن ریگولیٹ کرنا بہت ضروری ہے۔
مذاکرہ سے خطاب وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ بھارت کے ساتھ جنگ بیانیہ کی جنگ بھی تھی، پاکستان نے اب بہت سارے ڈیجیٹل پلیٹ فارم قائم کر لیے ہیں۔عطا تارڑ نے کہا کہ جنگ کے دوران ہم انفارمیشن وارفیئر کیلئے مکمل تیار تھے، ہم نے بہت تیزی کے ساتھ لوگوں کو انفارمیشن دی۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے کاہ کہ افغانستان کے ساتھ جنگ میں بھی ڈیجیٹل میڈیا کا اہم کردار رہا۔



  تازہ ترین   
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
ایران کے ساتھ جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوچکی: جے ڈی وینس
پاکستان اور شام کا دفاعی شعبوں میں تعاون اور روابط بڑھانے پر اتفاق
روس کے یوکرین میں مزید فضائی حملے، 17 افراد ہلاک، 40 زخمی
نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر