ہمارے زرعی شعبے کو بڑے چیلنجز کا سامنا، خوراک کا تحفظ ناگزیر ہے: حنیف عباسی

راولپنڈی (نیشنل ٹائمز) وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا کہ ہمارے زرعی شعبے کو بڑے چیلنجز کا سامنا ہے ، خوراک کا تحفظ نا گزیر ہے۔
راولپنڈی میں وزیرریلوے حنیف عباسی کا تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ زرعی شعبہ ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، خوراک کا تحفظ اہم ترین معاملہ ہے۔اُنہوں نے کہا کہ ہمارےملک میں بہترین زرعی یونیورسٹیاں موجود ہیں،ہمارے زرعی شعبے کو بڑے چیلنجز کا سامنا ہے، پاکستان کومعرکہ حق میں عظیم فتح ملی، دس مئی کےبعد ہمارےدشمن کوجارحیت کی جرأت نہیں ہوئی۔وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ ہم نےاپنی ملکی سرحدوں کی حفاظت کی، میجرعدنان شہید کا تعلق میرے حلقے سے ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کئی بارکہہ چکے پاکستان نے بھارت کے جنگی طیارے گرائے۔حنیف عباسی نے مزید کہا کہ پاک فضایئہ کے شاہینوں نے معرکہ حق میں تاریخ رقم کی۔



  تازہ ترین   
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
ایران کے ساتھ جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوچکی: جے ڈی وینس
پاکستان اور شام کا دفاعی شعبوں میں تعاون اور روابط بڑھانے پر اتفاق
روس کے یوکرین میں مزید فضائی حملے، 17 افراد ہلاک، 40 زخمی
نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر