طورخم بارڈر جلد آمدورفت کیلئے کھلنے کا امکان، تیاریاں شروع

پشاور(نیشنل ٹائمز)طورخم بارڈر جلد آمدورفت کیلئے کھولے جانے کا امکان پیدا ہوگیا۔
پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کے بعد طورخم بارڈر کھولنے کی تیاری شروع کردی، این ایل سی حکام کی جانب سے امپورٹ، ایکسپورٹ سکینر دوبارہ نصب کر دیئے گئے، صفائی اور بحالی کا کام جاری رہا، بارڈر پر تعینات کسٹم اور دیگر اداروں کے اہلکاروں کی ڈیوٹیاں بھی لگادی گئیں۔بارڈر حکام کا مؤقف ہے کہ کسٹم کا عملہ طورخم بارڈر پر موجود ہے، اعلیٰ حکام سے آرڈر موصول ہوتے ہی بارڈر کھول دیا جائے گا، دونوں ملکوں میں باضابطہ قافلوں کی آمدورفت شروع ہو جائے گی۔واضح رہے کہ پاک افغان طورخم بارڈر گزشتہ 9 روز سے بندہے، تجارت اور پیدل آمدورفت بدستور معطل رہی، چمن، طورخم، غلام خان اور انگور اڈا پر سیکڑوں گاڑیاں پھنس گئیں، مال بردار گاڑیوں میں سامان خراب ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔کوئٹہ سے چمن کیلئے پسنجر ٹرین سروس 5 روز سے معطل ہے۔



  تازہ ترین   
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
ایران کے ساتھ جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوچکی: جے ڈی وینس
پاکستان اور شام کا دفاعی شعبوں میں تعاون اور روابط بڑھانے پر اتفاق
روس کے یوکرین میں مزید فضائی حملے، 17 افراد ہلاک، 40 زخمی
نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر