ہری پور این اے 18 ضمنی الیکشن: مسلم لیگ ن نے ٹکٹ جاری کر دیا

ہری پور(نیشنل ٹائمز) این اے 18 ضمنی الیکشن کے سلسلہ میں مسلم لیگ ن نے ٹکٹ جاری کر دیا۔
مسلم لیگ ن کی جانب سے این اے 18 سے بابر نواز خان کو ٹکٹ جاری کیا گیا ہے، بابر نواز کے کاغذات کی سکروٹنی 21 اکتوبر کو ہوگی۔پی ٹی آئی کی امیدوار شہر ناز عمر ایوب خان کے کاغذات نامزدگی درست قرار دے دیئے گئے ہیں، سکروٹنی کے دوران کسی قسم کا اعتراض نہیں لگایا گیا۔این اے اٹھارہ میں 14 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں، این اے 18 پر ضمنی الیکشن کی پولنگ 23 نومبر کو ہوگی، مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔



  تازہ ترین   
امریکہ-ایران امن معاہدہ آئندہ 24 گھنٹے میں طے پانے کا امکان ہے، وزیراعظم شہباز شریف
معیشت درست سمت میں گامزن، برآمدات اور ٹیکس نظام کی بہتری پر خصوصی توجہ دی: وزیر خزانہ
وزیراعظم کی میثاقِ جمہوریت و معیشت کیلئے اپوزیشن کو پھر بات چیت کی دعوت
سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائیاں، مزید 21 دہشت گرد ہلاک
امن معاہدہ قریب، آئندہ 24 گھنٹے میں پیشرفت متوقع ہے: شہباز شریف
آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین کب ہو گی، شیڈول جاری
امریکا کے ساتھ اگلے ایک سے دو روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: عباس عراقچی
امریکا ایران امن معاہدے پر دستخط جی 7 اجلاس کی سائیڈ لائن پر متوقع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر