عوامی ایکشن کمیٹی کے تمام جائز مطالبات منظور کرلئے: حکومتی مذاکراتی کمیٹی

مظفر آباد(نیشنل ٹائمز) وفاقی وزیر رانا ثناء نے کہا کہ حکومت نےعوامی ایکشن کمیٹی کے تمام جائز مطالبات منظور کرلئے، معاملے پر کمیٹی تشکیل دیدی، ہر15 دن بعد اجلاس ہوگا۔
رانا ثنا اللہ نے وفاقی وزرا کے ہمراہ نیوز کانفرنس کی، وفاقی امیرمقام نے کہا دشمن کے عزائم بری طرح ناکام ہوئے، کشمیری عوام کی فلاح و بہبود ہماری اولین ترجیح ہے۔راجہ پرویز اشرف بولے کچھ لوگ امید لگائے بیٹھے تھے کہ معاملے کو بگاڑا جائے، کوشش ہے خطے میں امن و بھائی چارے کاسلسلہ قائم رہے۔شوکت نواز میر نے کہا بیرون ملک ہونے کے باوجود وزیراعظم کا معاملے کا نوٹس لینے پر مشکور ہیں، ہمارے معاملات خوش اسلابی سے طے پا گئے ہیں۔



  تازہ ترین   
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
ایران کے ساتھ جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوچکی: جے ڈی وینس
پاکستان اور شام کا دفاعی شعبوں میں تعاون اور روابط بڑھانے پر اتفاق
روس کے یوکرین میں مزید فضائی حملے، 17 افراد ہلاک، 40 زخمی
نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر