توہین عدالت کی درخواست پر وفاقی سیکرٹری انفارمیشن سے تحریری جواب طلب

لاہور(نیشنل ٹائمز)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے توہین عدالت کی درخواست پر وفاقی سیکرٹری انفارمیشن سے تحریر ی جواب طلب کرلیا۔
امجد شاہ ایڈووکیٹ نے موقف اپنایا کہ طویل عرصے سے پاکستان ٹیلی ویژن کے ایم ڈی کا تقرر نہ ہوا ،وفاقی سیکرٹری کے پاس ایم ڈی پی ٹی وی کا چارج رہا ،ایم ڈی کی تقرری نہ ہونے سے پی ٹی وی کو مالی معاملات چلانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ،درخواست گزار نے 2024 میں ایم ڈی کی مستقل تقرری کے لئے درخواست دائر کی ،ہائی کورٹ نے درخواست نمٹاتے ہوئے ایم ڈی کی تقرری کی ہدایت کی،دس ماہ گزر جانے کے باوجود ایم ڈی کی تقرری نہیں ہوسکی ،استدعا ہے کہ سیکرٹری انفارمیشن کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے ۔



  تازہ ترین   
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
ایران کے ساتھ جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوچکی: جے ڈی وینس
پاکستان اور شام کا دفاعی شعبوں میں تعاون اور روابط بڑھانے پر اتفاق
روس کے یوکرین میں مزید فضائی حملے، 17 افراد ہلاک، 40 زخمی
نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر