سینیٹ کی 1،پنجاب اسمبلی کی3خالی سیٹوں پرالیکشن شیڈول جاری

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا سے سینیٹ اور پنجاب اسمبلی کی خالی نشستوں پر انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق کے پی میں پی ٹی آئی کے اپوزیشن لیڈر سابق سینیٹر شبلی فراز کی خالی ہونیوالی نشست پر انتخاب 30 اکتوبر کو ہوگا،شبلی فراز کو عدالت سے سزا ہونے کے بعد نااہل قرار دیا گیا تھا۔ کاغذات نامزدگی 8 اور 9 اکتوبر کو جمع کرائے جاسکتے ہیں ۔ پنجاب اسمبلی کی تین خالی نشستوں پر انتخابات 23 نومبر کو ہوں گے ۔فیصل آباد سے صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی 115 اور پی پی 116 کی نشست پر انتخابات 23 نومبر کو ہوں گے جبکہ مظفر گڑھ سے صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی 269 پر بھی انتخاب 23 نومبر کو ہوگا۔ کاغذات نامزدگی13تا 15 اکتوبر جمع کرائے جاسکتے ہیں۔



  تازہ ترین   
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
ایران کے ساتھ جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوچکی: جے ڈی وینس
پاکستان اور شام کا دفاعی شعبوں میں تعاون اور روابط بڑھانے پر اتفاق
روس کے یوکرین میں مزید فضائی حملے، 17 افراد ہلاک، 40 زخمی
نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر