گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گینگ کا کارندہ گرفتار

پشاور(نیشنل ٹائمز)ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل پشاور کی بڑی کارروائی کے دوران گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گینگ کا اہم کارندہ مردان سے گرفتار کرلیا گیا۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ عوام انسانی اعضاء کی غیرقانونی خریدوفروخت اور پیوندکاری کی اطلاع ایف آئی اے کو دیں ،ملوث عناصرکیخلاف رعایت نہیں برتی جائیگی، ملوث گینگ کا اہم کارند ہ ایمل خان کومتاثرہ شہری کی شکایت پر گرفتارکیاگیا،ملزم گردوں کی پیوندکاری میں مریضوں کو انتھیزیا لگاتا تھا ،ملزم نے مریضوں کی غیر قانونی پیوندکاری سے لاکھوں روپے بٹورے ،گرفتار ملزم غیر قانونی پیوندکاری کیلئے پرائیویٹ ہسپتالوں کا سہارا لیتا تھا ،ابتدائی تفتیش کے مطابق مکروہ دھندے میں متعدد افراد اور سہولت کار ملوث ہیں۔



  تازہ ترین   
یورپی یونین ، دوست ممالک کیساتھ تجارتی روابط بڑھانے پر غور
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر