سرگودھا:بال کاٹنے کے تنازع پر فائرنگ، 1شخص جاں بحق

سرگودھا(نیشنل ٹائمز) مریم ٹاؤن میں بال دیر سے کاٹنے کے تنازع پر مسلح شخص کی فائرنگ سے ایک حجام جاں بحق اور ایک نوجوان زخمی ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق مقتول شرجیل نقاش کے بھائی عدیل نے مائیکل کے بھتیجے ابرش سے کھانے کے بعد بال کاٹنے کا کہا، جس پر دونوں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی۔ کچھ دیر بعد مائیکل مسلح ہو کر موقع پر پہنچا اور فائرنگ کر کے شرجیل کو قتل کر دیا، جبکہ بیچ بچاؤ کرنے والے نقاش کو بھی زخمی کر دیا۔ ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔واقعے کے بعد پولیس نے مقتول کی میت تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دی۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے اس کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔



  تازہ ترین   
یورپی یونین ، دوست ممالک کیساتھ تجارتی روابط بڑھانے پر غور
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر