لداخ میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں مظاہرین کی شہادت پریشان کن، صور رتحال پر گہری نظر :دفتر خارجہ

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا کہ بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر تسلط جموں کشمیر کے شہر لیہہ لداخ میں جاری احتجاج کے دوران مظاہرین کی شہادت انتہائی پریشان کن ہے۔ہم اس ساری صورتحال پر گہری نگاہ رکھے ہوئے ہیں، مقبوضہ جموں و کشمیر کے علاقے لیہہ میں رونما ہونے والے واقعات انتہائی تشویشناک ہیں، انہوں نے کہا یہ واقعات عکاسی کرتے ہیں کہ بھارتی حکام احتجاج دبانے کیلئے کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ یہ واقعہ مقبوضہ خطے میں بھارت کے آہنی ہاتھوں والے رویے کی ایک اور مثال ہے ، ترجمان نے کہا کہ ہم ملائیشیا کی حکومت اور عوام کی جانب سے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے بروقت امداد فراہم کرنے پر دل کی گہرائیوں سے سراہتے ہیں ۔



  تازہ ترین   
یورپی یونین ، دوست ممالک کیساتھ تجارتی روابط بڑھانے پر غور
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر