اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ ججز کی سکیورٹی واپس، ڈی آئی جی کو شوکاز جاری

اسلام آباد ( نیشنل ٹائمز) ڈسٹرکٹ ججز سے سکیورٹی واپس لے لی گئی۔
جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد پولیس نے ڈسٹرکٹ ججز کی سکیورٹی واپس لیتے ہوئے ججز کے ساتھ ڈیوٹی کرنے والے گن مین بھی واپس بلا لیے ہیں۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد ناصر جاوید نے سکیورٹی واپس لینے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی سکیورٹی کو شوکاز کردیا۔عدالت نے ڈسٹرکٹ ججز سے سکیورٹی واپس لینے پر ڈی آئی جی آپریشنز کو آج ہی ذاتی حیثیت میں طلب کیا ہے۔عدالت نے حکم دیا ہےکہ ڈی آئی جی آپریشنز عدالت پیش ہو کر سکیورٹی واپس لینے کی وضاحت کریں۔



  تازہ ترین   
یورپی یونین ، دوست ممالک کیساتھ تجارتی روابط بڑھانے پر غور
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر