ثنا یوسف قتل کیس کے ملزم عمر حیات پر فرد جرم عائد

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) مقامی عدالت نے ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس کے ملزم پر فرد جرم عائد کردی۔
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کے جج محمد افضل مجوکا نے ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس کی سماعت کی جس میں عدالت نے ملزم عمر حیات پر فرد جرم عائد کردی تاہم ملزم نے صحت جرم سے انکار کردیا۔صحت جرم سے انکار پر عدالت نے ملزم سے استفسار کیا کہ ثنا یوسف کو آپ نے قتل کیا ہے کیا کہتے ہیں؟جج نے ملزم سے استفسار کیا آپ کے اوپرالزام ہے کہ آپ نے ثنا یوسف کا موبائل فون بھی چھینا جس پر ملزم نے جج کو جواب دیا کہ میں نے ایسا کوئی بھی جرم نہیں کیا یہ سب جھوٹ ہے۔ملزم عمر حیات نے عدالت میں اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کو جھوٹ قرار دیا۔بعد ازں عدالت نے کیس کی مزید سماعت 25 ستمبر تک ملتوی کردی۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر