پنجاب حکومت فوٹو سیشن سے نکل کر ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے: بیرسٹر گوہر

سرگودھا(نیشنل ٹائمز) تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت فوٹو سیشن سے نکل کر ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے۔
بیرسٹر گوہر نے پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ 3 اضلاع سرگودھا، چینوٹ اور حافظ آبادکا دورہ کیا۔سرگودھا میں دیگر پارٹی رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے ایک جامع ایکشن پلان تشکیل دیا جانا چاہیے، اس وقت سیاست کو پسِ پشت ڈال کر سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے متحد ہونا وقت کی اہم ضرورت ہے۔یہ سیاست کا وقت نہیں، مصیبت کی گھڑی میں سیلاب متاثرین کی مدد اہم ہے: چیئرمین پی ٹی آئیانہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت اپنا کردار ادا کرنے میں ناکام دکھائی دے رہی ہے، پنجاب حکومت فوٹو سیشن سے نکل کر ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے، اس کے ساتھ ہی حکومت سے کسانوں کے زرعی قرضے معاف کیے جانے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے کیسز کورٹ کچہری والے نہيں ہیں اور ان کا حل سیاسی طریقے سے ڈھونڈا جانا چاہیے۔



  تازہ ترین   
امریکہ-ایران امن معاہدہ آئندہ 24 گھنٹے میں طے پانے کا امکان ہے، وزیراعظم شہباز شریف
معیشت درست سمت میں گامزن، برآمدات اور ٹیکس نظام کی بہتری پر خصوصی توجہ دی: وزیر خزانہ
وزیراعظم کی میثاقِ جمہوریت و معیشت کیلئے اپوزیشن کو پھر بات چیت کی دعوت
سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائیاں، مزید 21 دہشت گرد ہلاک
امن معاہدہ قریب، آئندہ 24 گھنٹے میں پیشرفت متوقع ہے: شہباز شریف
آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین کب ہو گی، شیڈول جاری
امریکا کے ساتھ اگلے ایک سے دو روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: عباس عراقچی
امریکا ایران امن معاہدے پر دستخط جی 7 اجلاس کی سائیڈ لائن پر متوقع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر