القادر کیس میں ضمانت ہو ئی تو عمران رہا ہو جائیں گے :علیمہ

اسلام آبا د(نیشنل ٹائمز)بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ ایک چیز واضح ہے القادر کیس میں ضمانت ہو جائے تو عمران خان رہا ہو جائیں گے۔
عمران کے خلاف 300 کیسز بنائے گئے ، 26ویں ترمیم صرف لائی ہی عمران کیلئے گئی ، لیکن یاد رکھیں اس کے اثرات پورے ملک پر پڑیں گے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سکرپٹ بڑا واضح ہے یہ چاہتے ہیں توشہ خانہ میں عمران کو سزا ہو تو اس کیس میں ضمانت دے دیں لیکن یہ انصاف نہیں ۔ بیرسٹر سلمان صفدر نے کہاکہ القادر صرف 3 منٹ کا کیس ہے ، یہ لوگ جانتے ہیں القادر کیس لگا دیا تو انصاف دینا ان کی مجبوری بن جائے گی ۔



  تازہ ترین   
امریکہ-ایران امن معاہدہ آئندہ 24 گھنٹے میں طے پانے کا امکان ہے، وزیراعظم شہباز شریف
معیشت درست سمت میں گامزن، برآمدات اور ٹیکس نظام کی بہتری پر خصوصی توجہ دی: وزیر خزانہ
وزیراعظم کی میثاقِ جمہوریت و معیشت کیلئے اپوزیشن کو پھر بات چیت کی دعوت
سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائیاں، مزید 21 دہشت گرد ہلاک
امن معاہدہ قریب، آئندہ 24 گھنٹے میں پیشرفت متوقع ہے: شہباز شریف
آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین کب ہو گی، شیڈول جاری
امریکا کے ساتھ اگلے ایک سے دو روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: عباس عراقچی
امریکا ایران امن معاہدے پر دستخط جی 7 اجلاس کی سائیڈ لائن پر متوقع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر