سندھ حکومت کا مزید ہاریوں کو بینظیر کارڈ اور سولر پینل دینےکا فیصلہ، سولر لینے کا طریقہ کیا ہے؟

کراچی(نیشنل ٹائمز)سندھ حکومت نے مزید ہاریوں کو بینظیر ہاری کارڈ اور سولر پینلز دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیر زراعت سندھ محمد بخش مہر کا کہنا ہے کہ سندھ میں مزید 80 ہزار ہاریوں کی رجسٹریشن مکمل ہو چکی ہے اور رواں ماہ کے آخر تک 50 ہزار ہاری کارڈ جاری کریں گے۔انہون نے کہا کہ ہاری کارڈ کے ذریعے سبسڈی اور مالی معاونت فراہم کی جائے گی، ہاری 20 اور سندھ حکومت 80 فیصد اخراجات برداشت کرےگی۔محمد بخش مہر نے مزید کہا کہ ہاریوں کو سولر پینلز بھی دیے جائیں گے اور سولر کے لیے ہاریوں کو 20 ستمبر تک حیدرآباد میں ڈی جی زراعت کے دفترمیں درخواستیں جمع کرانا ہوں گی۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر