چور بڑی کشتیوں میں آکر گھروں میں موجود قیمتی سامان لے جاتے ہیں، سیلاب متاثرین کا شکوہ

لاہور(نیشنل ٹائمز) پنجاب میں سیلاب سے در بدر متاثرین کو چور بھی پریشان کر رہے ہیں، سیلاب متاثرین چوروں کے خوف سے اپنے گھروں سے دور جانے سے کترانے لگے۔
جیونیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک کے میزبان حامد میر سے بات کرتے ہوئے سیلاب متاثرین نے شکوہ کیا کہ چور بڑی بڑی کشتیوں پر آتے ہیں اور گھروں میں موجود ان کا قیمتی سامان لے جاتے ہیں۔ اس معاملے پر حکومتی اقدامات سے متعلق حامد میر کے سوال پر سیلاب متاثرین نے جواب دیا کہ چوروں کے پاس بڑی اور حکومت کے پاس چھوٹی کشتیاں ہیں۔یاد رہےکہ پنجاب کے کئی اضلاع میں سیلابی صورت حال برقرار ہے ، سیلاب متاثرین کے گھر، مال، مویشی سیلابی ریلوں کی نذر ہوچکے ہیں، متاثرہ علاقوں میں حکومت اور پاک فوج کی جانب سے ریسکیو آپریشن بھی جاری ہے۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر