مون سون کا دسواں اسپیل ختم، پنجاب میں اب بڑی بارش کا امکان نہیں: ڈی جی پی ڈی ایم اے

لاہور (نیشنل ٹائمز) ڈی جی پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے ) پنجاب عرفان علی کاٹھیا کا کہنا ہے کہ مون سون کا دسواں اسپیل ختم ہوگیا ہے جس کے بعد پنجاب میں اب بڑی بارش کا امکان نہیں ہے۔
ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب عرفان علی کاٹھیا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تینوں دریاؤں میں اب کسی آبی ریلےکی آمد متوقع نہیں، گنڈاسنگھ والا پرپانی آئندہ ایک دو روز میں نارمل سطح پرآجائےگا۔انہوں نے کہا کہ مون سون کا دسواں اسپیل ختم ہوگیا ہے جس کے بعد پنجاب میں اب بڑی بارش کا امکان نہیں ہے۔سیلاب کی وجہ سے ہونے والے نقصانات پر بات کرتے ہوئے عرفان علی نے بتایا کہ پنجاب میں سیلاب سے 66 جانوں کا نقصان ہوچکا ہے اور ساڑھے 19 لاکھ ایکڑ زرعی رقبےکو نقصان ہوا۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومتی کیمپوں میں 80 ہزارلوگ رہائش پذیر ہیں جبکہ جلال پورپیروالا سے 2 ہزار 700 افراد کو محفوظ مقامات پرمنتقل کیاگیا ہے۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر