مظفر گڑھ میں 8 افراد سیلابی پانی میں ڈوب گئے، ایک بچے کی لاش نکال لی گئی

مظفر گڑھ (نیشنل ٹائمز) 8 افراد سیلاب میں ڈوب گئے جن میں سے ایک بچے کی لاش مل گئی جبکہ دو افراد کو بچا لیا گیا۔
جیو نیوز کے مطابق افسوسناک واقعہ مظفرگڑھ میں علی پور کے علاقےسیت پور میں پیش آیا جہاں 8 افراد سیلابی پانی میں ڈوب گئے۔ریسکیو حکام کا بتانا ہے کہ سیلابی پانی میں ڈوبنے والے ایک بچے کی لاش مل گئی ہے، 2 افراد کو زندہ بچالیا گیا جب کہ 5 لوگوں کی تلاش تاحال جاری ہے۔ ادھر لودھراں میں حفاظتی بند ٹوٹنے پر حیات پور، مراد پور اور پیپل والا سمیت متعدد بستیاں زیرآب آ گئیں جب کہ سیلاب میں پھنسے 3 لڑکوں کو ریسکیو کرلیا گیا۔دوسری جانب دریائے ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب ہے اور ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ ضلع بہاولپور کے 98 مواضعات پانی میں مکمل اور جزوی طور پر ڈوبے ہیں جب کہ ضلع میں ڈیڑھ لاکھ افراد سیلاب سے متاثر ہیں۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر