کراچی میں بارش کا سلسلہ جاری، ایک اور اسپیل کی پیشگوئی

کراچی (نیشنل ٹائمز) آئندہ ایک دو روز میں بارش کا نیا اسپیل آنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش جاری ہے جب کہ محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ مون سون سسٹم کی شدت میں کچھ کمی آئی ہے اور اب یہ سسٹم ڈیپ ڈپریشن سے ڈپریشن میں تبدیل ہوگیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سسٹم کا مرکز ابھی کراچی کے قریب آنا باقی ہے اور شہرمیں 24 سے 48 گھنٹوں میں بارش کا نیا اسپیل آنے کی پیش گوئی ہے۔ ادھر حیدرآباد میں یہ سسٹم کل سے اب تک 85 ملی میٹر اور ڈیپلو میں 108 ملی میٹر بارش برسا چکا ہے تاہم 11 ستمبر تک یہ سسٹم بلوچستان کے ساحل قریب پہنچ کر اختتام کو پہنچ سکتا ہے۔دوسری جانب ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ ایوب گوٹھ، گڈاپ ٹاؤن میں پیش آنے والا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے، خاندان سے دلی ہمدردی ہے، ابتدائی تحقیقات کے مطابق حادثہ ایک دوکان کے اندر پیش آیا، کے-الیکٹرک انفرا اسٹرکچر ملوث نہیں ہے۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر