ارکان پارلیمنٹ وصوبائی اسمبلی کے اثاثوں کی تفصیلات طلب

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کے اثاثوں اور واجبات کے گوشواروں کی تفصیلات مانگ لیں۔
الیکشن کمیشن نے تمام اراکان کو مراسلہ ارسال کردیا جس میں ممبران کوبشمول شریک حیات، زیرکفالت بچوں کے اثاثوں کے گوشواروں کی تفصیلات جمع کروانے کا کہا گیا ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق مالی سال 25-2024 کے گوشواروں کی تفصیلات جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 دسمبر مقرر کی گئی ہے، مقررہ تاریخ تک مطلوبہ گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کے نام یکم جنوری کو شائع ہوں گے۔اس کے علاوہ 15 جنوری تک گوشوارے جمع نہ کرانے والے ارکان پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلیز کی رکنیت معطل کردی جائےگی۔الیکشن کمیشن کے مطابق گوشواروں میں غلط معلومات فراہم کرنے کے مرتکب ارکان کیخلاف کارروائی ہو گی۔



  تازہ ترین   
معیشت درست سمت میں گامزن، برآمدات اور ٹیکس نظام کی بہتری پر خصوصی توجہ دی: وزیر خزانہ
وزیراعظم کی میثاقِ جمہوریت و معیشت کیلئے اپوزیشن کو پھر بات چیت کی دعوت
سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائیاں، مزید 21 دہشت گرد ہلاک
امن معاہدہ قریب، آئندہ 24 گھنٹے میں پیشرفت متوقع ہے: شہباز شریف
آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین کب ہو گی، شیڈول جاری
امریکا کے ساتھ اگلے ایک سے دو روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: عباس عراقچی
امریکا ایران امن معاہدے پر دستخط جی 7 اجلاس کی سائیڈ لائن پر متوقع
ایران کے ساتھ معاہدے پر ہفتے کے آخر یا پیر کو دستخط ہو سکتے ہیں، ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر