فیصل آباد میں 181 ملی میٹر بارش نے شہر کو تالاب بنادیا

فیصل آباد(نیشنل ٹائمز)پنجاب کے مختلف شہروں میں پیر کو سارا دن موسلادھار بارشیں ریکارڈ کی گئیں۔
گزشتہ روز سب سے زیادہ بارش فیصل آباد میں 181 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔لاہور کے مختلف علاقوں میں بھی تیز بارش ہوئی جہاں پائی والا تالاب میں 112 ملی میٹر، لکشمی چوک 88 اور سمن آباد ميں87 ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔ادھر ملتان، بہاولپور اور لودھراں میں بھی موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے کئی علاقے پانی میں ڈوب گئے۔اس کے علاوہ سندھ کے علاقے سکھر، حیدرآباد، لاڑکانہ، نواب شاہ، میرپور خاص، تھرپارکر نوشہروفیروز اور جامشورو سمیت مختلف علاقوں میں تیز بارشیں ریکارڈ کی گئی۔دوسری جانب غلام محمد آباد کے علاقے میں فیکٹری کی چھت گرنے سے مزدور جاں بحق اور 7 افراد زخمی ہوگئے۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر