وزیر تعلیم پنجاب کا موسم بہار کی چھٹیوں کا اعلان

لاہو (نیوز ڈیسک) وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے موسم بہار کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔صوبائی وزیر تعلیم نے کورونا خدشے کے پیش نظر موسم بہار کی چھٹیوں سے متعلق ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ لاہور، فیصل آباد، گجرانوالہ، گجرات، راولپنڈی، ملتان، اور سیالکوٹ کے تمام نجی و سرکاری سکول 15 مارچ سے 28 مارچ تک بند رہیں گے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ صوبے کے دیگر اضلاع میں تمام نجی و سرکاری سکول ریگولر شیڈول کے مطابق کھلے رہیں گے۔



  تازہ ترین   
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چند دنوں میں ایران سے متعلق پیشرفت کا دعویٰ
شام کے شہر حمص میں بس پر فائرنگ: 7 افراد ہلاک، 4 زخمی
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت ملوث تھا: کینیڈین وزیراعظم
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر