خواجہ سعد کا مثالی اقدام، سیلاب متاثرین میں چیکس کی تقسیم سے پہلے کیمرے بند کرادیے

باجوڑ(نیشنل ٹائمز)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے سیلاب متاثرین میں چیکس کی تقسیم سے پہلے کیمرے بند کرا دیے۔
خواجہ سعد رفیق سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں موجود تھے جہاں سیلاب متاثرین میں چیکس تقسیم کیے گئے۔ متاثرین میں چیکس کی تقسیم سے قبل خواجہ سعد رفیق نے تقریب سے خطاب کیا اور اس وقت انہوں نے وہاں موجود لوگوں کو چیکس کی تقسیم کے وقت تصاویر نہ بنانے کی درخواست کی۔ اس موقع پر خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ہم نے ایک دوسرے سے بات کرلی اور اپنے دکھ درد بانٹ لیے مگر میں چاہتا ہوں چیکس کی تقسیم کے دوران تصاویریں بنانے مناسب نہیں ہے اور اس لیے درخواست ہے اس دوران تصاویر نہ بنائی جائیں۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر