ایشیا کپ سے قبل پاک بھارت کرکٹرز میں تناؤ، اکٹھے پریکٹس کے باوجود ملنے سے گریز

شارجہ(نیشنل ٹائمز) ایشیا کپ کرکٹ سے قبل پاکستان اور بھارتی کرکٹرز کے درمیان کشیدگی دکھائی دے رہی ہے۔
بھارتی کرکٹ بورڈ نے واضح کیا ہے کہ ایشیا کپ میں ضرور کھیلیں گے لیکن حکومتی پالیسی کے تحت دشمن ملک کے خلاف دوطرفہ مقابلے میں حصہ نہیں لے سکتے۔خیال رہے کہ ماضی میں پاکستان بھارت کرکٹ میچوں کے دوران گراؤنڈ میں کشیدگی ضرور ہوتی تھی لیکن فیلڈ سے باہر دونوں ملکوں کے کھلاڑیوں کے تعلقات دوستانہ ہوتے تھے لیکن مئی میں پاک بھارت جنگ کے بعد یہ حالات اب بالکل مختلف سمت میں جاتے دکھائی دے رہے ہیں۔اتوار 14 ستمبر کو دبئی ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کی میزبانی کرے گا، 6 ستمبر بروز ہفتہ کی شام دبئی کی آئی سی سی اکیڈمی میں جب پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں تین گھنٹے ایک گراؤنڈ میں دو الگ الگ سمتوں میں نیٹ پریکٹس کر رہی تھیں، اس دوران کھلاڑیوں میں دوریاں نمایاں طور پر نوٹ کی گئی۔ میڈیا منتظر تھا کہ کھلاڑی آمنے سامنے آکر مصافحہ کریں گے لیکن ایک ہی گراؤنڈ میں پریکٹس کرنے کے باوجود کھلاڑیوں نے ایک دوسرے کی جانب دیکھا بھی نہیں۔



  تازہ ترین   
عرب اتحادیوں کی دوری، ہتھیاروں میں کمی، امریکا کا ایران پر حملوں سے عارضی گریز کا فیصلہ
امریکی حملے جنگی جرائم، ذمہ داروں کا عالمی سطح پر احتساب ہونا چاہیے: ایرانی صدر
ایران کے معاملے پر تمام آپشنز اب بھی موجود ہیں: وائٹ ہاؤس
سکیورٹی فورسز کا ’’آپریشن العزم‘‘، فتنہ الہندوستان کو بھاری نقصانات کا سامنا
امریکا نے حملے روکے تو ہم نے بھی جوابی کارروائیاں معطل کر دیں: ایرانی فوج
ملک بھر میں بارشیں، چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے مزید 19 افراد جاں بحق
ایران پر ناکہ بندی بدستور نافذ، 2 جہاز ناکارہ بنائے، 12 کا راستہ تبدیل کر دیا: امریکی فوج
جنوبی لبنان کے قصبے سے اسرائیلی فوج کا انخلا، ملبے تلے سے 4 افراد کی لاشیں برآمد





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر