ایف آئی اے کی کارروائی، غیر قانونی طور پر سمندر کے راستے ایران جانیوالے 60 ملزمان گرفتار

کوئٹہ(نیشنل ٹائمز)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر سمندر کے راستے ایران جانے والے 60 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
ایف آئی اے ترجمان کا بتانا ہے کہ گرفتار ملزمان میں 9 کا تعلق گوجرانوالہ، 19کا مالاکنڈ اور 16کا تعلق بنوں سے ہے۔ایف آئی اے حکام کے مطابق 9 کا گرفتار ملزمان کا تعلق لوئر دیر، 3 کا اپر دیر اور 2 کا تعلق مردان سے ہے۔ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزمان کو جیوانی سے گرفتار کیا گیا، ملزمان کے خلاف 4 مقدمات درج کر لیے گئے ہیں اور ان سے تفتیش جاری ہے۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر